اثاثے ظاÛر کرنے Ú©ÛŒ سکیم میں 3 جولائی تک توسیع کردی گئی
ÙˆÙاقی Ø+کومت Ù†Û’ ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Û 3 جولائی تک توسیع کر دی ÛÛ’Û” ÛŒÛ ÙÛŒØµÙ„Û ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ø¸Ù… عمران خان Ú©Û’ زیر صدارت اعلیٰ سطØ+ اجلاس میں Ûوا۔
وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ معاشی ٹیم Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ù¾Ø±ÛŒØ³ کانÙرنس کرتے Ûوئے مشیر Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ø¹Ø¨Ø¯Ø§Ù„Ø+Ùیظ شیخ کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ù„Ù„Û ØªØ¹Ø§Ù„ÛŒÙ° کا شکر ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ø¬Ù¹ اچھے انداز میں پاس Ûوا۔ جب اقتدار سنبھالا تو بØ+ران Ú©ÛŒ صورتØ+ال کا سامنا تھا۔ Ûماری کوشش رÛÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ø¹ÙˆØ§Ù… Ú©Û’ سامنے سچ بولا جائے۔ مشکل وقت سے نکلنے Ú©Û’ لیے اقدامات کیے جا رÛÛ’ Ûیں۔ بجٹ کا Ù…Ø+ور پاکستان Ú©Û’ Ø´Ûری Ûیں۔
مشیر Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ø¹Ø¨Ø¯Ø§Ù„Ø+Ùیظ شیخ Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ú©Ø±Ù†Ù¹ اکاؤنٹ Ø®Ø³Ø§Ø±Û 7 ارب ڈالر تک لانے Ú©ÛŒ کوشش کر رÛÛ’ Ûیں۔ کرنٹ اکاؤنٹ Ø®Ø³Ø§Ø±Û Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لیے درآمدات پر ڈیوٹی بڑھائی گئی۔ بجٹ میں ایسے اقدامات اٹھائے گئے Ûیں جس سے کرنٹ اکاؤنٹ Ø®Ø³Ø§Ø±Û Ú©Ù… Ûوگا۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù…Ø¹Ø§Ø´ÛŒ صورتØ+ال میں بÛتری لانے Ú©Û’ لیے دوست ملکوں سے 9 ارب بیس کروڑ ڈالر لیے۔ آئی ایم ای٠کا بورڈ 3 جولائی Ú©Ùˆ پیکج Ú©ÛŒ منظوری دے گا۔ قطر سے بھی تین ارب ڈالر Ú©ÛŒ مدد Ø+اصل Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¹Ø§Ù„Ù…ÛŒ بینک سے بھی آسان شرائط پر قرض Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے کوشاں Ûیں۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ú©Ùایت شعاری Ù…ÛÙ… Ú©Û’ تØ+ت اخراجات Ú©Ùˆ Ú©Ù… سے Ú©Ù… سطØ+ پر لانے Ú©Û’ لیے بھی کوشاں Ûیں، آرمی چی٠جنرل قمر جاوید Ø¨Ø§Ø¬ÙˆÛ Ú©Û’ کردار Ú©ÛŒ بھی تعری٠کرتا Ûوں، Ú©Ùایت شعاری Ù…ÛÙ… Ú©Û’ Ø+والے سے ÛÙ… سب متØ+د ÛÛ’Û”
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø¨Ø¬Ù„ÛŒ Ú©ÛŒ قیمت کا بوجھ 300 یونٹ استعمال کرنے والوں پر Ù†Ûیں Ù¾Ú‘Û’ گا۔ ایکسپورٹ پر کوئی ٹیکس Ù†Ûیں ÛÛ’Û” انڈسٹری Ú©Û’ لیے 1650 سے زائد را میٹریل پر زیرو ٹیکس کر دیا ÛÛ’Û” انڈسٹری Ú©Ùˆ بجلی اور گیس پر سبسڈی دیں Ú¯Û’Û” صعنتکاروں Ú©Ùˆ ÛÙ… Ûر قسم Ú©ÛŒ مراعات دینے Ú©Ùˆ تیار Ûیں لیکن ÙˆÛ Ø¨Ú¾ÛŒ تعاون کریں۔ اگر کپڑا ایکسپورٹ کر رÛÛ’ Ûیں تو ٹیکس Ù†Û Ø¯ÛŒÚº لیکن اگر ÙˆÛÛŒ کپڑا لوکل مارکیٹ میں Ùروخت کریں Ú¯Û’ تو اس پر ٹیکس دیں۔
عبدالØ+Ùیظ شیخ Ù†Û’ اعلان کیا Ú©Û Ù„ÙˆÚ¯ÙˆÚº Ú©Ùˆ آخری موقع دیتے Ûوئے اثاثے ظاÛر کرنے Ú©ÛŒ سکیم میں 3 جولائی تک توسیع کر دی گئی ÛÛ’ØŒ Ø´Ûری ایمنسٹی سکیم سے ÙØ§Ø¦Ø¯Û Ø+اصل کریں، اس سے ÙØ§Ø¦Ø¯Û Ø+اصل کرنے Ú©Û’ بعد پرسکون ÛÙˆ سکتے Ûیں۔